the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد ۔ یکم؍ جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیوسٹی، شعبۂ تعلیم و تربیت کے اسسٹنٹ پروفیسر محمد مشاہد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی گئی ۔ کنٹرولر امتحانات کے بموجب جناب محمد مشاہد نے اپنا مقالہ بعنوان ’’اردو اور انگریزی میڈیم کے نو بلوغ طلبہ کی تعلیمی کارکردگی۔ ذہانت‘ مطابقت‘ سماجی و معاشی حیثیت اور مطالعاتی عادات و اطوار کے حوالے سے‘‘ ڈاکٹر ساجد جمال‘ اسوسی ایٹ پروفیسر‘ مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کالج آف ٹیچر ایجوکیشن بھوپال‘



کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ وہ یونیورسٹی کے اسکول برائے تعلیم و تربیت کی جانب سے پی ایچ ڈی حاصل کرنے والے اولین اسکالر ہیں۔ جناب محمد مشاہد نے اپنے مقالے میں ثانوی سطح میں زیر تعلیم اُردو اور انگریزی میڈیم کے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی میں اہم رول ادا کرنے والے عوامل کا گہرائی سے تقابلی مطالعہ کیا ہے۔ ہندوستان کے شعبۂ تعلیم میں اُردو زبان میں یہ پہلا مقالہ ہے۔ جناب محمد مشاہد‘ مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے شعبۂ تعلیم و تربیت سے9 سے زائد برسوں سے وابستہ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.